محنت کش طبقہ نظام کو بچانے کی نہیں اکھاڑنے کی لڑائی لڑے گا۔
تجزیہ
توہین آمیز خاکے: آزادی اظہار یا طبقاتی یکجہتی پر حکمرانوں کا وار؟
پوری دنیا کی انقلابی قوتوں کا یہ تاریخی فریضہ ہے کہ وہ حکمرانوں کی ان مکروہ سازشوں کو بے نقاب کرنے اور مزدوروں کی یکجا تحریک کو تحرک دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔
سرمایہ داری کے جدید ہتھکنڈے
یہ تمام ذرائع اور انسانی ذہانت ایک منصوبہ بند معیشت یعنی سوشلزم میں ہی انسانی بھلائی کے کام آ سکیں گے۔
بھارت چین تنازع: مصنوعی لکیروں کے درمیان سسکتی انسانیت
مصنوعی لکیروں میں مقید سامراجی منافع خوری اور لوٹ مار کے شکار محنت کش جلد یا بدیر تاریخ کے میدان میں قدم رکھیں گے
ناگورنو قرہباخ کا المیہ!
اس خونی کھیل کو شکست صرف دونوں اطراف کی محنت کش عوام کی اس نظام کے خلاف مشترکہ جدوجہدہی دے سکتی ہے۔
سرمایہ داری کا عالمی بحران: سوشلزم واحد راہ ِ نجات
سرمایہ داری کا خاتمہ ہی منافع خوری کے اس پاگل پن کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
مزدوروں کی ابتدائی پیش رفت
جدوجہد شروع ہوئی ہے، بات ختم نہیں ہوئی۔
پی ڈی ایم: ناکارہ نظام کی ناکام اپوزیشن
فیصلہ کن لڑائی کا حقیقی فریق محنت کش طبقہ ہے۔
سامراجی حکمرانوں کی نورا کشتی!
رواں برس کو اس صدی کا سب سے ڈرامائی سال کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
جنسی تشدد اور ہراسانی کی سماجی بنیادیں
ہراسانی اور زیادتی کے خاتمے کا سوال نظام کے خاتمے کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
سانحہ موٹر وے: بربریت یا سوشلزم؟
کھڑے پانی میں گندگی ہی پانی کا چہرہ بن جاتی ہے۔
آل پاکستان ایمپلائز‘ پنشنرز اینڈ لیبر تحریک: آﺅ کہ کوئی خواب بنیں!
محنت کش طبقہ حکمران طبقات کے خلاف میدان عمل میں اتر کر ان کی ساری بساط لپیٹ سکتا ہے۔
لبنان تاریخ کے دوراہے پر …
عین ممکن ہے کہ لبنان سے اٹھنے والی یہ چنگاری خطے میں انقلابات کی نئی لہر کا پیش خیمہ بن جائے۔
جموں کشمیر: جبر کےخلاف مزاحمت کا استعارہ
کشمیر کے پہاڑوں پر پنپنے والی مزاحمت برصغیر جنوب ایشیا کے سوشلسٹ مستقبل کا پیغام بنے گی۔
طلبہ تحریک‘ عوامل اور مستقبل: طلبہ مزدور یکجہتی
ایک جرأت مندانہ انقلابی قیادت کی حامل تحریک پاکستان جیسی پسماندہ سرمایہ داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینک سکتی ہے۔