تجزیہ

پاکستان: تبدیلی سرکار کا بحران

پاکستان: تبدیلی سرکار کا بحران

آج ان مراحل سے گزرنے والا محنت کش طبقہ ہی اس جرات، عزم اور نظریات کا حامل ہو سکتا ہے جو سرمائے کے اِس نظام کو مٹانے اور ایک ایسا معاشرہ تعمیر کرنے کے لئے درکار ہیں جہاں انسان انسانیت کی معراج تک پہنچنے کے سفر کا آغاز کر سکے۔

میڈیکل کے طلبہ، راہ نجات کے متلاشی

میڈیکل کے طلبہ، راہ نجات کے متلاشی

ان تمام تر حالات میں سماج کے اندر بے چینی اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے اور کوئی بھی معمولی سا واقعہ ایک انقلابی تحریک کو جنم دے سکتاہے جس میں طلبہ، مزدور اور کسان کا اتحاد اس سرمایہ دارانہ نظام کو پاش پاش کرنے کے لئے کافی ہو گا۔

اُدھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کی

اُدھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کی

ہنگامی بنیادوں پر انقلابی اقدامات اُٹھاتے ہوئے گردشی قرضوں سمیت ہمہ قسمی سامراجی قرضوں کو ضبط کر لیا جائے اور بجلی کی تمام پیداوار اور ترسیل کو مزدوروں کے جمہوری کنٹرول میں دے کر اس معاشرے کو حقیقی معنوں میں روشن کیا جا سکے۔

آئی ایم ایف کی زنجیریں کیسے ٹوٹیں گی؟

آئی ایم ایف کی زنجیریں کیسے ٹوٹیں گی؟

انقلابی کیڈروں پر مشتمل اور ملک گیر سطح پر منظم انقلابی تنظیم‘ انقلابی لٹریچر اور مضبوط ڈھانچوں کے ذریعے قومی سطح پر پھٹنے والے تضادات کے ماحول میں ایک عوامی طاقت بن سکتی ہے اور انقلابی سوشلزم کی منزل کو محنت کش طبقے کے قریب لا سکتی ہے۔

عالمی معیشت کا بحران

عالمی معیشت کا بحران

دنیا میں سوشلسٹ انقلاب کی قیادت تو ابھی شاید کمزور ہے لیکن آنے والا طبقاتی کشمکش کا میدان ان قوتوں کی بڑھوتری کے لئے حالات تیار کرے گا۔

افغانستان سے امریکی انخلا: کیا جموں کشمیر پھر سے اکھاڑا بننے جا رہا ہے؟

افغانستان سے امریکی انخلا: کیا جموں کشمیر پھر سے اکھاڑا بننے جا رہا ہے؟

محنت کش طبقے کی اجتماعی طاقت کی بنیاد پر اس خطے سے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ایک رضاکارانہ فیڈریشن کا قیام ہی خطے کی محکوم قومیتوں اور محروم طبقات کی معاشی، سیاسی اور سماجی آزادیوں کا ضامن ہو گا۔

افغانستان: بربادیوں میں امید کے نشان

افغانستان: بربادیوں میں امید کے نشان

افغان نوجوانوں کی اس نسل کو ”ثور انقلاب“ کی کھوئی ہوئی میراث کو پانا ہے، اسے نئے خطوط پر دوبارہ استوار کرنا ہے، اس ادھورے سفرکو مکمل کر کے افغانستان سے محرومی و محکومی کا خاتمہ کرنا ہے۔

جموں کشمیر: انتخابات کا سراب

جموں کشمیر: انتخابات کا سراب

محکومی، استحصال اور ظلم کے خلاف صدیوں سے جدوجہد کی تاریخ رکھنے والے اس خطے سے اٹھنے والے نوجوانوں اور محنت کشوں کے طوفان پورے برصغیر میں انقلابی بغاوتوں کا موجب ہوں گے۔

انقلاب کیوبا پھر آزمائش میں!

انقلاب کیوبا پھر آزمائش میں!

جدید انسانی تاریخ میں انقلاب ِ کیوبا نے نہ صرف یہ ثابت کیا ہے کہ ایک چھوٹے سے پسماندہ جزیرے میں بھی منصوبہ بند معیشت بے پناہ سماجی ترقی دے سکتی ہے بلکہ دنیا بھر کے انقلابیوں کے لئے یہ انقلاب ایک حوصلے اور شکتی کا باعث ہے۔