بین الاقوامی محنت کشوں کے لیے حمایت اور سرحدوں کے پار لوگوں کے متحد ہونے کی جدوجہد، سب کچھ جو سرمایہ دار توڑ دینا چاہتے ہیں۔
رپورٹیں
کامریڈ لال خان کی 64ویں سالگرہ کے موقع پر خیرپور ناتھن شاہ میں تقریب
کیک کاٹ کر تقریب کا انقلابی نعروں سے اختتام کیا گیا اور کامریڈ لال خان کے بتائے ہوئے انقلابی راستے پر ثابت قدمی سے سفر جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔
میرپورخاص میں ’کورونا وائرس اور آج کی دنیا‘ کے عنوان سے لیکچر
میرپور خاص میں ’کورونا وائرس اور آج کی دنیا‘ کے عنوان سے ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
ٹنڈو الہیار میں ’کورونا وائرس اور سرمایہ داری کا بحران‘ کے عنوان سے لیکچر
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے رہنما کامریڈ راہول نے کورونا وبا کی وجہ سے پوری دنیامیں پیدا ہوئی بحرانی کیفیت کا تفصیل سے جائزہ لیا اور آنے والے ممکنہ حالات کی پیش بینی کی۔
جوہی میں ملکی صورتحال پر سیاسی نشست
بحث کو اعجاز بگھیو نے سمیٹتے ہوئے کہا کہ سرمایہ داری نظام اپنی طبعی عمر پوری کر چکا ہے اور اس عہد میں دنیا کو مزید مشکلات اور مسائل میں ہی الجھا رہا ہے۔
عباسپور: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنویر انور اور دیگر کا کہنا تھا کہ سرمایہ دارانہ معیشت جدید ترین ممالک میں بھی محنت کش طبقے اور نوجوانوں کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکام ہو چکی ہے۔
ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور سیمینار کا انعقاد
سیمینار کے اختتام پر کتھیاڑہ گاؤں کی یونٹ کا انتخاب بھی کیا گیا۔
راولاکوٹ: جے کے این ایس ایف اور آر ایس ایف کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
لائن آف کنٹرول پر مصنوعی دشمنی کی آڑ میں کشمیریوں کا قتل عام بند کیا جائے، آن لائن کلاسز کے نام پر کھلواڑ بند کرتے ہوئے تمام تعلیمی فیسیں معاف کی جائیں۔
علی سوجل: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور سیمینار کا انعقاد
نئی سٹی یونٹ علی سوجل کا انتخاب بھی کیا گیا۔
ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور سیمینار کا انعقاد
سرمایہ داری پہلے سے معاشی بحران کا شکار تھی اور کسادبازاری کی طرف گامزن تھی، کورونا وبا نے اس عمل کو تیز کر کے سرمایہ داری کو شدید بحران اور انسانیت کو ہولناک بربادیوں میں دھکیل دیا ہے۔
کامریڈ لال خان کی وفات پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات
کچھ چنیدہ پیغامات ہم تلخیص کیساتھ یہاں شائع کر رہے ہیں۔
کرونا وائرس کی وبا: انقلابی طلبہ محاذ (RSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کا مشترکہ اعلامیہ
اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔
ضلع سجاول میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
ہم محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم مردوں کے شانہ بشانہ سوشلسٹ انقلاب کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
بی این ٹی برانچ بھان سیدآباد کی طرف سے کامریڈ لال خان کو خراج عقیدت
مقررین اور شرکا نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انقلابی جدوجہد کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔
جموں اور فرید آباد (انڈیا) میں کامریڈ لال خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے اجلاس
ان اجلاسوں میں شرکا نے کامریڈ لال خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔