آج غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھی اور شاگرد یہ عہد کرتے ہیں ان کے عمل اور قلم کے سفر کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور سرمایہ داری کے اس حصار ستم کو گرا کے نسل انسان کو آزادی اور نجات کی نوید سنائیں گے۔
رپورٹیں
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کی دس سے زائد تقریبات
ے کے این ایس ایف شہدا کی جدوجہد کو ان کے نظریات اور افکار کی روشنی میں جدید سائنسی سوشلزم کے نظریات کی بنیاد پر آگے بڑھانے میں مصروف ہے۔
جوہی: ”ادب کا سماجی کردار اور آج کی شاعری“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد
ادب کی تاریخ درحقیقت طبقوں کے مابین جاری جنگ کی عکاس ہوتی ہے۔
ہجیرہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
ابرار نے موجودہ عہد کے کردار میں تنظیم کی تعمیر کے طریقہ کار، لائحہ عمل اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔
ٹھری میرواہ میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اسکول مجموعی طور پر دو نشستوں پر مشتمل تھا۔
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
جس میں نوشہروفیروز اور لاڑکانہ سے بھی طلبا و طالبات نے شرکت کی۔
کراچی: ”بالشویک انقلاب اور دورِ حاضر کی تحریکیں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد
مقررین نے انقلاب کے حالات اور اس کے بعد ہونے والی عالمی صورت حال کے تناظر میں آج کی تحریکوں کو زیر بحث لایا۔
50سے زائد شہروں میں ’طلبہ یکجہتی مارچ‘
طلبہ ایکشن کمیٹی کی اس کال پر 29 نومبر کو 50 سے زائد شہروں میں ’طلبہ یکجہتی مارچ‘ منعقد کرائے گئے۔
دادو میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
بالشویک انقلاب 1917ء کی سالگرہ کے موقع پر لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں دادو، کے این شاہ اور جوہی سے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول
ماحولیات کی تباہی کا ذمہ دار یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے۔
تھرپارکر: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
جس میں خواتین سمیت 50سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔
آصفہ بی بی ڈینٹل کالج کی طلبہ نمرتا کے بے رحمانہ قتل کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج
نمرتہ کے قتل کی جلد از جلد جوڈیشل انکوائری کروائی جائے اور قاتلوں کو سزا دی جائے۔
ترکی: انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کے کامیاب سمر کیمپ کا انعقاد
کیمپ میں ارجنٹینا سے ایم ایس ٹی، اسپین سے ایس او ایل اور پاکستان سے طبقاتی جدوجہد کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔
ملتان میں ’کشمیر یکجہتی‘ مشاعرہ
قومی خودمختاری تمام کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔
دادو:’برصغیر کی موجودہ صورتحال پر 1947ء کے بٹوارے کے اثرات‘ پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
راہول نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان دونوں کے حکمران طبقات بٹوارے سے پہلے اور بعد میں بھی سامراجی کاسہ لیسی میں ملوث رہیں ہیں۔