ایسا لگتا ہے کہ پہلے ہی متعدد ریڈ لائنیں گزر چکی ہیں…
ماحولیات
زمین کا بلادکار
ماحول کا بگاڑ نہ صرف نسل انسان کے مستقبل کو غیر محفوظ بنا رہا ہے بلکہ روزہ مرہ زندگی کی تلخی بھی بڑھتی جارہی ہے۔
شور
صوتی آلودگی نہ صرف شہری زندگی میں زہر گھول رہی ہے بلکہ اب تو دیہی زندگی کا رہا سہا سکون، ٹھہراؤ اور خاموشی بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔