ہنگامی بنیادوں پر انقلابی اقدامات اُٹھاتے ہوئے گردشی قرضوں سمیت ہمہ قسمی سامراجی قرضوں کو ضبط کر لیا جائے اور بجلی کی تمام پیداوار اور ترسیل کو مزدوروں کے جمہوری کنٹرول میں دے کر اس معاشرے کو حقیقی معنوں میں روشن کیا جا سکے۔
نجکاری
پاکستان سٹیل ملز پر نجکاری کا وار: چند حقائق
ہم ملک کے تمام محنت کشوں، نوجوانوں، دانشوروں اور سیاسی کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ برطرف ہونے والے محنت کشوں کی بحالی اور اپنے اثاثے پاکستان سٹیل ملزکراچی کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس جدوجہد میں شریک ہوں۔
مزدوروں کی ابتدائی پیش رفت
جدوجہد شروع ہوئی ہے، بات ختم نہیں ہوئی۔
آل پاکستان ایمپلائز‘ پنشنرز اینڈ لیبر تحریک: آﺅ کہ کوئی خواب بنیں!
محنت کش طبقہ حکمران طبقات کے خلاف میدان عمل میں اتر کر ان کی ساری بساط لپیٹ سکتا ہے۔
پاکستان سٹیل ملز: ”صنعتوں کی ماں“ کو اجاڑنے کا فیصلہ ہو گیا!
سٹیل ملز کے تابوت میں تحریک انصاف کی حکومت آخری کیل ٹھونک رہی ہے۔ یہ ایک بیش قیمت قومی ادارے کی موت ہو گی۔
تاریخی نااہلی اور نجکاری
قومی جمہوری انقلاب کے وہ اقدامات جو بورژوا انقلابات کے نتیجے میں کئے گئے تھے، سرمائے کے سامراجی کردار کے حاوی ہونے کی وجہ سے اپنے اُلٹ میں دکھا ئی دیتے ہیں۔
نجکاری کے نئے حملے اور مزاحمتی تحریکیں
حکمرانوں کے تما م تر حملوں کے باوجود محنت کش طبقہ اپنے حالات زندگی بدلنے کے لئے کوشاں ہے۔