اس مہنگائی کے دور میں آن لائن کلاسیں بھی ایک مذاق کے سوا کچھ نہیں۔
یوتھ
کشمیر: موسم گرما 2021ء کے تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد
یہ سکول ملک بھر کے انقلابیوں کیلئے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ہے جس کے اثرات آنے والے دنوں میں ملک بھر میں انقلابی کام کی تیزی کی صورت میں محسوس کیے جائیں گے۔
کوٹ ادو: ’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر میں محنت کشوں کا کردار‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
موجودہ دور میں بالشویزم کی ناگزیر ضرورت اور مزدور تحریک سے اس کی جڑت کا خاکہ پیش کیا۔
کراچی: بالشویک انقلاب کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
اس موقع پر ڈاکٹر لال خان کی تحریر ’کیا سوویت یونین کا انہدم سوشلزم کی ناکامی نہیں؟‘ کی تقریب رونمائی کی گئی اور نواز بلوچ کی کاوش کو سہرا گیا۔
ملتان: بالشویک انقلاب کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
نجکاری اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف منظم اور متحد ہوتے ہوئے درست لائحہِ عمل کے ساتھ بھر پور جدوجہد کی جائے گی۔
لاہور: ’بالشویک انقلاب کے 103 سال اور طلبہ و مزدور تحریک کے فرائض‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
ہمیں ہر محاذ پر آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف اور اس ظالم نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رکھنا ہو گی۔
بھان سید آباد: بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
بالشویک انقلاب انسانی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے۔ جس نے سماج کی کایا ہی پلٹ دی اور سماجی ترقی کی نئی مثال قائم کر دی۔
حیدرآباد: انقلاب روس کی 103ویں سالگرہ پر ”مزدور، طلبہ یکجہتی کانفرنس“ کا انعقاد
آخر میں انقلاب ِروس پر مارکسی دانشور ڈاکٹر لال خان کی لکھی گئی تحریر پر مبنی کتابچے کی تقریب رونمائی بھی کی گئی۔
دادو: ’بالشویک انقلاب کی تاریخ اور آج کا عہد‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
ہم اس عہد میں بھی بالشویک انقلاب کی تاریخ سے سبق سیکھ سکتے ہیں اور موجودہ سرمایہ دارنہ دنیا میں طبقاتی لڑائی لڑ کر جیت سکتے ہیں۔
راولپنڈی: ’موجودہ عہد میں بالشویک انقلاب کی افادیت اور اہمیت‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد
پروگرام کے آغاز میں طبقاتی جدوجہد کے دیرینہ ساتھی ملتان سے سید حیدر عباس گردیزی کی ناگہانی موت پر ایک منٹ کی خاموشی کی گئی اور ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
جوہی: ’پاکستان کی موجودہ صورتحال اور مزدوروں کی حالت زار‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام
چودہ اکتوبر کو آسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اب محنت کشوں نے جنگ شروع کر دی ہے۔
حیدرآباد: چی گویرا کے 53 ویں یوم شہادت پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
مگر انہوں نے طبی بیماریوں کا علاج کرنے کے بجائے اس سماج کے ناسوروں اور زخموں کا علاج کرنے کا فیصلہ کیا۔
راولاکوٹ: اوورسیز ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد
اس نظام کو نہ صرف جڑوں سے اکھاڑیں گے بلکہ یہاں انسانیت کے سوشلسٹ مستقبل کی بنیادیں رکھی جائیں گی۔
کراچی: ’فہیم اکرم شہید کی یاد میں اور مسئلہ کشمیر‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
ان کی یہ جڑت ایک سرخ سویرے کی نوید سوشلسٹ انقلاب کی صورت ہو گی
دادو: بیروزگار نوجوان تحریک کا اجلاس برائے تنظیم سازی
بیروزگاری کے خلاف جدوجہد کا آغاز کیا جائے گا، ریلیاں، جلسے اور سیمینار منعقد کیے جائینگے۔