طلبہ ایکشن کمیٹی کی اس کال پر 29 نومبر کو 50 سے زائد شہروں میں ’طلبہ یکجہتی مارچ‘ منعقد کرائے گئے۔
یوتھ
جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول
انقلابی پارٹی کی تعمیر کا فریضہ آج ہمارے ذمے ہے جس کے بغیر یہ تحریکیں بے نتیجہ ثابت ہونگی۔
ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول
عمران کامیانہ نے بالشویک پارٹی کے کردار اور محنت کشوں کی تحریک کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے سیشن اور سکول کا باقاعدہ سم اپ کیا۔
عہد حاضر میں طلبہ سیاست کی اہمیت
ہر دور میں لڑی جانے والی طبقاتی لڑائی میں طلبہ کی انقلابی جدوجہد انتہائی فیصلہ کن ثابت ہوئی ہے۔
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول
ماحولیات کی تباہی کا ذمہ دار یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے۔
تھرپارکر: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
جس میں خواتین سمیت 50سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔
مظفرآباد: ”انقلاب کشمیر کانفرنس“ کا انعقاد
انتفادہ کشمیر کاررواں کے نام سے احتجاجی ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔
کشمیر: موسمِ گرما 2019ء کے تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد
انتہائی نامساعد معاشی، سماجی اور سیاسی حالات کے باوجود سکول میں 50 خواتین سمیت 350 سے زائد نوجوانوں نے پورے ملک سے شرکت کی۔
راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
بورژوا ریاست کی تشکیل، اس کے کردار اور سماجی ارتقا کے مختلف مراحل اور اس کی مختلف اشکال پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
سوشلزم ہی وہ واحد نظام ہے جو نسل انسانی کو سرمائے کی بیڑیوں سے نجات دلا سکتا ہے۔
کھائیگلہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
انسانی معاشرہ ذاتی لالچ، مفادات اور دولت کی حوس پر مبنی کیوں ہے۔
لاہور میں ایک روزہ مارکسی سکول
پاکستان کے موجودہ معاشی، سیاسی اور سماجی بحران پر تفصیل سے بات رکھی۔
راولاکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول
جدید ریاست کا کردار بھی ماضی کی ریاست کی طرح استحصالی طبقے کے ہاتھوں استحصال زدہ طبقے کے خلاف جبر کے آلے کا ہے۔
مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
انسان سوشلزم کے تحت ہی پہلی دفعہ مکمل انسان بن پائے گا۔
جامعہ میرپور (مسٹ): جائز مطالبات کی پاداش میں طلبہ پر جھوٹے مقدمات
طلبہ کے مطالبات جائز اور حل طلب ہیں‘ جسے انتظامیہ اپنے ذاتی مقاصد کے تحت مسلسل سلب کرتی رہی ہے۔