فنون لطیفہ

مارکسی فلسفہ اور ادب

مارکسی فلسفہ اور ادب

ادب کو تازہ زمانوں کا معمار ہونا چاہئے۔ یہ سماجی تضادات کے اظہار کا وسیلہ ہے۔ اپنے عہد کی زندگی کا عکس بھی ہے۔ اور محض عکس ہی نہیں ہے۔ نئے سماج اور نئے صبح و شام کی تعمیر و تشکیل کا اوزار بھی ہے۔

بیتھوون: انقلاب کا موسیقار

بیتھوون: انقلاب کا موسیقار

بیتھوون نے وہ اصول تبدیل کر دیے جن کی بنیاد پر موسیقی تخلیق کی جاتی تھی اور سنی جاتی تھی۔ اس کی موسیقی سکون نہیں دیتی بلکہ لرزا دیتی ہے، بے چین کر دیتی ہے۔

جامن کا پیڑ

جامن کا پیڑ

سپرنٹنڈنٹ انڈر-سکریٹری کے پاس گیا۔ انڈر-سکریٹری ڈپٹی سکریٹری کے پاس گیا۔ ڈپٹی سکریٹری جوائنٹ سکریٹری کے پاس گیا۔ جوائنٹ سکریٹری چیف سکریٹری کے پاس گیا۔

لاجونتی

لاجونتی

مغویہ عورتوں میں ایسی بھی تھیں جن کے شوہروں، جن کے ماں باپ، بہن اور بھائیوں نے انھیں پہچاننے سے انکار کردیا تھا۔

کفر

کفر

آدمی نے اپنی بے ایمانی اور کمینے پن کو چھپانے کے لیے مذہب کا لفظ گڑھ لیا ہے۔