موجودہ دور میں بالشویزم کی ناگزیر ضرورت اور مزدور تحریک سے اس کی جڑت کا خاکہ پیش کیا۔
مزدور تحریک
کراچی: بالشویک انقلاب کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
اس موقع پر ڈاکٹر لال خان کی تحریر ’کیا سوویت یونین کا انہدم سوشلزم کی ناکامی نہیں؟‘ کی تقریب رونمائی کی گئی اور نواز بلوچ کی کاوش کو سہرا گیا۔
ملتان: بالشویک انقلاب کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
نجکاری اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف منظم اور متحد ہوتے ہوئے درست لائحہِ عمل کے ساتھ بھر پور جدوجہد کی جائے گی۔
لاہور: ’بالشویک انقلاب کے 103 سال اور طلبہ و مزدور تحریک کے فرائض‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
ہمیں ہر محاذ پر آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف اور اس ظالم نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رکھنا ہو گی۔
بھان سید آباد: بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
بالشویک انقلاب انسانی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے۔ جس نے سماج کی کایا ہی پلٹ دی اور سماجی ترقی کی نئی مثال قائم کر دی۔
حیدرآباد: انقلاب روس کی 103ویں سالگرہ پر ”مزدور، طلبہ یکجہتی کانفرنس“ کا انعقاد
آخر میں انقلاب ِروس پر مارکسی دانشور ڈاکٹر لال خان کی لکھی گئی تحریر پر مبنی کتابچے کی تقریب رونمائی بھی کی گئی۔
دادو: ’بالشویک انقلاب کی تاریخ اور آج کا عہد‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
ہم اس عہد میں بھی بالشویک انقلاب کی تاریخ سے سبق سیکھ سکتے ہیں اور موجودہ سرمایہ دارنہ دنیا میں طبقاتی لڑائی لڑ کر جیت سکتے ہیں۔
راولپنڈی: ’موجودہ عہد میں بالشویک انقلاب کی افادیت اور اہمیت‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد
پروگرام کے آغاز میں طبقاتی جدوجہد کے دیرینہ ساتھی ملتان سے سید حیدر عباس گردیزی کی ناگہانی موت پر ایک منٹ کی خاموشی کی گئی اور ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
جوہی: ’پاکستان کی موجودہ صورتحال اور مزدوروں کی حالت زار‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام
چودہ اکتوبر کو آسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اب محنت کشوں نے جنگ شروع کر دی ہے۔
راولاکوٹ: اوورسیز ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد
اس نظام کو نہ صرف جڑوں سے اکھاڑیں گے بلکہ یہاں انسانیت کے سوشلسٹ مستقبل کی بنیادیں رکھی جائیں گی۔
دادو: لیون ٹراٹسکی کے 80 ویں یوم شہادت پر تقریب کا انعقاد
لیون ٹراٹسکی کے بالشویک انقلاب، مارکسزم اور لینن ازم کے دفاع میں شہید ہونے تک کی گئی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔
حیدرآباد: لیون ٹراٹسکی کے 80 ویں یوم شہادت پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
جب ہم ان کے نظریات کو پھیلاتے ہوئے اس کرۂ ارض پر سوشلسٹ انقلاب برپا کریں۔
جوہی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
یہ احتجاج ان جاگیرداروں اور چوروں کے خلاف ایک چھوٹی سی جھلک تھی مگر یہ احتجاج آنے والے دنوں میں شدت اختیار کرجائیں گے۔
یوم مئی 2020ء: کورونا اور سرمایہ داری‘ دونوں مہلک ہیں!
ہر سطح پر مزدوروں کی برطرفیوں کو ماننے سے انکار کیا جائے اور برطرف مزدوروں کو فوری طور پر تنخواہوں کے ساتھ بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔
کراچی: ”بالشویک انقلاب اور دورِ حاضر کی تحریکیں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد
مقررین نے انقلاب کے حالات اور اس کے بعد ہونے والی عالمی صورت حال کے تناظر میں آج کی تحریکوں کو زیر بحث لایا۔