پریس کلب فیصل آباد سے ضلع کونسل تک پرامن واک کی گئی اور طلبہ کی بحالی کے لئے نعرے لگائے گئے۔
خبریں
نواز حکومت کی سرپرستی میں انڈس یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں تعلیم کے نام پر فراڈ اور طلبہ پر ریاستی تشدد
طلبہ نے جب اپنی تعلیم مکمل کر لی تو انتظامیہ سے ڈگریوں کا مطالبہ کیا جس پر انتظامیہ نے طلبہ کو اعتماد میں رکھنے کے لیے وزیرِ تعلیم رانا مشہود کے ہاتھوں جعلی ڈگریاں تھما دیں۔
حیدرآباد: ’’چے گویرا کی میراث‘‘ کے عنوان سے سیمینار
عظیم انقلابی رہنما کامریڈ چے گویرا کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر قاسم آباد حیدرآباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ہجیرہ: کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر نشست کا انعقاد
کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پمز (PIMS) نرسنگ ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر امام دین رند کا انٹرویو
’’پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے کامریڈ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جو ہر ادارے کی جدوجہد میں محنت کشوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔‘‘
راولپنڈی: ریل مزدور اتحاد کا لوکو شیڈ میں احتجاجی جلسہ
احتجاجی جلسے میں واشنگ لائن اور لوکو شیڈ کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔
’گیپکو ملازمین پر تشدد قابلِ مذمت، ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے‘، پی ٹی یو ڈی سی
پی ٹیِ یو ڈی سی کی مرکزی قیادت نے مطالبہ کیا ہے کہ برطرف ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور احتجاجی ملازمین پر تشدد کرانے والے پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
نائب صدر آل پاکستان پیرامیڈیکل فیڈریشن اور مرکزی صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز سٹاف ایسوسی ایشن سیدہ یثرب بشیر کے ساتھ ایک نشست
’’جب محکمے میں چھوٹے سٹاف کا استحصال ہوتے ہوئے دیکھا تو میرے اندر اس استحصال کے خلاف لڑنے کا جذبہ پیدا ہوا‘‘
وائس پریذیڈنٹ واپڈا ہائیڈرو یونین محمد رمضان جدون کے ساتھ ایک نشست
25 روپے یونٹ خرید کر صارفین کو بجلی 17 روپے فی یونٹ میں دی جا رہی ہے جبکہ یہی بجلی واپڈا خود 8 روپے فی یونٹ کے حساب سے تیار کرتا تھا۔