ایک کے بعد دوسرا اور اس کے بعد تیسرا چہرہ عوام پر مسلط کرتے رہنا ریاست کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔
پاکستان
پیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے…
سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نفرت میں سلگتے عوام کا بے کراں سمندر اِن حکمرانوں کو ان کے اِستحصالی نظام سمیت خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائے گا۔
مشال خان کا انتقام: انقلاب!
مشال خان ان نوجوانوں میں سے ایک تھا جو اِن کٹھن حالات میں بھی انقلابی مارکسزم کے راستے پر چل رہے ہیں۔
بھٹو کے عدالتی قتل کے 41 سال
اگر غور کیا جائے تو اس نظام کی حدود و قیود میں بھٹو کا اقتدار میں آنا ہی اس کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
آئیسولیشن اور سماجی فاصلہ
ہم مٹا دیں گے سرمایہ و محنت کا تضاد
کورونا وبا اور طبقاتی تفریق
محنت کش ہی اس بربریت کے نظام سے انسانیت کی نجات ممکن بنا سکتے ہیں۔
کورونا وبا اور طلبہ کے مسائل
حالیہ بحران نے روایتی تعلیمی طریقہ کار کی کلی کھول دی ہے۔
لال خان: چھوٹے عہد کا بڑا آدمی
فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ ڈاکٹر لال خان کی ناگہانی موت سے ہماری سیاست اور سماج پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔
بولان میڈیکل کالج: محنت کش ملازمین اور ہمارا دہرا معیار
سوال یہ ہے کہ آیا وہ کون سی وجوہات یا محرکات ہیں جو بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے ملازمین کو اس نہج پر لے آئی ہیں؟
محبت کی غربت
جس طرح نسل انسان کی بقا دولت کے اس نظام کے خاتمے سے مشروط ہے بالکل اسی طرح حقیقی محبت بھی طبقات سے پاک معاشرے ہی میں پنپ سکتی ہے۔
پاکستان کا معاشی بحران: کیا آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت بحال ہو پائے گی؟
ملک بار بار دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچتا رہا ہے اور یہاں کے حکمرانوں کو آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک جیسے اداروں سے بھیک کے لئے رجوع کرنا پڑتا رہا ہے۔
تاریخی نااہلی اور نجکاری
قومی جمہوری انقلاب کے وہ اقدامات جو بورژوا انقلابات کے نتیجے میں کئے گئے تھے، سرمائے کے سامراجی کردار کے حاوی ہونے کی وجہ سے اپنے اُلٹ میں دکھا ئی دیتے ہیں۔
لڑو، کہنہ نظام سے
انکو ایک دوسرے کا مقابل بننے کی بجائے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اس کہنہ نظام کے خلاف پیش قدمی کرنا ہوگی تاکہ سرمایہ داری کاخاتمہ کرکے محنت کش طبقے کا راج قائم کیا جاسکے۔
جب بات بگڑ جائے!
یہ بحران ڈیپ سٹیٹ کے اندر کئی دہائیوں سے پنپتے ہوئے تضادات کی عکاسی بھی کرتا ہے جو بعض اوقات شدت اختیار کر کے بھڑک اٹھتے ہیں اور پورے سیاسی اور سماجی منظر نامے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
طلبہ یونین بحالی: تنقید پر تنقید
اس سیاسی عمل سے گزرتے ہوئے غلطیاں بھی ہونگی لیکن ان غلطیوں سے سیکھا جائے گا۔