بھگت کے انقلابی مشن کی تکمیل جنوبی ایشیا کی رضا کارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کے قیام سے ہو گی۔
Month: 2019 ستمبر
مرتضیٰ بھٹو کا لہو کبھی تو رنگ لائے گا!
خون تو اوروں کا بھی گرا مگر مرتضیٰ لڑتے ہوئے مرا تھا۔ مصالحت اس نے آخری دم تک نہیں کی…
آصفہ بی بی ڈینٹل کالج کی طلبہ نمرتا کے بے رحمانہ قتل کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج
نمرتہ کے قتل کی جلد از جلد جوڈیشل انکوائری کروائی جائے اور قاتلوں کو سزا دی جائے۔
کیا جبری سرکاری زبان کی ضرورت ہے؟
ہم یہ نہیں سمجھتے کہ عظیم اور طاقتور روسی زبان کو جبر کے ذریعے کسی کو پڑھانے کی ضرورت ہے۔
عالمی معیشت نئے بحران کے دہانے پر؟
تجارتی جنگ اور تحفظاتی رحجانات میں ہونے والے اضافے نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ہمالیہ کی کوکھ سے اب انقلاب پھوٹے گا!
نریندرا مودی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد ہی جموں کشمیر کی اس خصوصی حیثیت کے خاتمے پر عملی کام شروع کر دیا تھا۔
ایمازون: سرمایہ داری کی آگ میں جلتے دنیا کے پھیپھڑے
گزشتہ ایک دہائی کی شدید ترین آتشزدگی دنیا کی بیس فیصد سے زائد آکسیجن پیداکرنے والے جنگلات کو برباد کررہی ہے۔
تشدد کا راج
”تم لوگوں نے تشدد کس سے سیکھا ہے؟“
کشمیر کا زخم
فوجی جبر کے ذریعے مسلط کردہ پاکستان کی نیم فسطائی”جمہوری“ حکومت کیلئے یہ وار ایک تحفہ بن کر وارِد ہوا ہے۔
9/11: کرے کوئی، بھرے کوئی!
اس دہشت گردی کو بہت سی ریاستیں اور حاکمیتیں بھی اپنے مذموم مقاصد اور مالیاتی و عسکری مفادات کے لیے پراکسیوں کے طور پر استعمال کرنے لگیں۔
ترکی: انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کے کامیاب سمر کیمپ کا انعقاد
کیمپ میں ارجنٹینا سے ایم ایس ٹی، اسپین سے ایس او ایل اور پاکستان سے طبقاتی جدوجہد کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔