پاکستان میں سوشلسٹ انقلاب کی ناگزیریت واضح کی اور انقلابی پارٹی کی تعمیر اور اہمیت پر زور دیا۔
Day: نومبر 9، 2019
چلی: دہائیوں کا صبر جارحانہ احتجاجوں میں پھٹ پڑا!
چلی کے محنت کشوں کی یہ تحریک نہ صرف لاطینی امریکہ بلکہ دنیا بھر کے انقلابیوں کے لئے تازہ ہوا کا جھونکاہے۔