ادب کی تاریخ درحقیقت طبقوں کے مابین جاری جنگ کی عکاس ہوتی ہے۔
Month: 2020 جنوری
ہجیرہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
ابرار نے موجودہ عہد کے کردار میں تنظیم کی تعمیر کے طریقہ کار، لائحہ عمل اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔
جو بات کہتے ڈرتے ہیں سب، تُو وہ بات لِکھ
اتنی اندھیری تھی نہ کبھی، پہلے رات لِکھ
جامن کا پیڑ
سپرنٹنڈنٹ انڈر-سکریٹری کے پاس گیا۔ انڈر-سکریٹری ڈپٹی سکریٹری کے پاس گیا۔ ڈپٹی سکریٹری جوائنٹ سکریٹری کے پاس گیا۔ جوائنٹ سکریٹری چیف سکریٹری کے پاس گیا۔
زبان کے سوال پر لبرلوں اور جمہوریت پسندوں کا موقف
معاشی تبادلے کے تقاضے ایک ریاست میں رہنے والی قومیتوں کو اکثریت کی زبان کو سیکھنے پر مجبور کریں گے۔
ماحولیاتی تباہی کے دہانے پہ کھڑی انسانیت
ماحولیاتی بحران نے انسانیت کو اس نہج پر لا کھڑا کر دیا ہے جہاں انسانوں کے پاس دردناک موت اور معدومی سے نجات کا سوشلسٹ راستہ ہی بچا ہے۔
تاریخی نااہلی اور نجکاری
قومی جمہوری انقلاب کے وہ اقدامات جو بورژوا انقلابات کے نتیجے میں کئے گئے تھے، سرمائے کے سامراجی کردار کے حاوی ہونے کی وجہ سے اپنے اُلٹ میں دکھا ئی دیتے ہیں۔
لڑو، کہنہ نظام سے
انکو ایک دوسرے کا مقابل بننے کی بجائے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اس کہنہ نظام کے خلاف پیش قدمی کرنا ہوگی تاکہ سرمایہ داری کاخاتمہ کرکے محنت کش طبقے کا راج قائم کیا جاسکے۔
سال 2020ء اور عالمی پیش منظر
معاشی بحران کی ایک دہائی گزر جانے کے باوجود بھی حالات اب تک معمول پر نہیں آسکے۔
”بریگزیٹ کو مکمل کرو!“: برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کی شکست کی وجوہات
تمام تر تحقیقات یہ دکھاتی ہیں کہ برطانوی معیشت کی حقیقی شرح نمو یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سست رفتاری کا شکار ہوگی۔
ہندوستان: ہندوتوا کی یلغار کیخلاف عوام کا ابھار
مودی حکومت کی فسطائی یلغار کے خلاف سراپا احتجاج نوجوانوں اور محنت کشوں کو انقلابی سوشلزم کے نظریات کی بنیاد پر اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہو گا۔
سرمایہ داری میں سال بدلتے ہیں، محنت کش کے مقدر نہیں!
حکمران طبقات، ان کی ریاست، ان کی سیاست، ان کی دانش اور تحریک میں جنگوں کی طرح سب سے پہلا قتل ”سچائی“ کا ہوتا ہے۔
سامراجی جارحیت کے اصل محرکات؟
محنت کشوں کے لئے صرف اس بات کے شعور پر اجاگری ہی فتح کا پیام بن سکتی ہے کہ وہ یہ سمجھ جائیں کہ جنگ اصل طبقاتی ہے۔
ٹھری میرواہ میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اسکول مجموعی طور پر دو نشستوں پر مشتمل تھا۔
امریکی انتخابات: اصلاحات نہیں انقلاب ہی واحد راستہ ہے!
برنی سینڈرز اور الیگزینڈریہ جیسے اصلاح پسند سرمایہ داری کے داخلی بحران کو نظر انداز کر کے سرمایہ داروں کی لالچ کو اس بحران کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔