Month: 2020 فروری

یہ سفر رائیگاں نہ جائے گا!

یہ سفر رائیگاں نہ جائے گا!

آج غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھی اور شاگرد یہ عہد کرتے ہیں ان کے عمل اور قلم کے سفر کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور سرمایہ داری کے اس حصار ستم کو گرا کے نسل انسان کو آزادی اور نجات کی نوید سنائیں گے۔

????????????????????????????????????

محبت کی غربت

جس طرح نسل انسان کی بقا دولت کے اس نظام کے خاتمے سے مشروط ہے بالکل اسی طرح حقیقی محبت بھی طبقات سے پاک معاشرے ہی میں پنپ سکتی ہے۔