حالیہ بحران نے روایتی تعلیمی طریقہ کار کی کلی کھول دی ہے۔
Month: 2020 مارچ
جاگتی آنکھوں کا خواب: کامریڈ لال خان
یہ تاریخ کی ستم ظریفی بھی ہے کہ وہ اس عہد میں جدو جہد کر رہے تھے جو انقلابی تبدیلی کے حوالے سے ایک بانجھ عہد تھا۔
کامریڈ لال خان کی وفات پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات
کچھ چنیدہ پیغامات ہم تلخیص کیساتھ یہاں شائع کر رہے ہیں۔
جلا کے مشعل جان‘ ہم جنوں صفات چلے!
لال خان نے ملک کے طول و عرض میں ہزاروں انقلابی کیڈرز تیار کیے۔
لال خان کی نذر
وہ ایک دوستانہ، دل آویز، کرشماتی شخصیت اور حس مزاح کا مالک انسان تھا۔
کورونا وائرس اور تیزی سے بدلتی صورتحال
سماجی بے چینی اور غم و غصہ ایک دھماکہ خیز انداز سے پھٹ سکتا ہے۔
وہ اِک برگد سرِ صحرا کھڑا تھا…
کبھی نہ حوصلہ ہارا تھا اُس نے
جینا اسی کا نام ہے…
کہ مر کے بھی کسی کو یاد آئیں گے
کورونا اور سرمایہ داری: انسانیت کے لئے خطرہ
ایک ایسا معاشرہ جو ہر قسم کے استحصال، جبر، مانگ اور ضرورت کی ”وبا“سے پاک ہو۔
سرمایہ داری اور کورونا وائرس
وقت قریب آگیا ہے جب عام انسانوں کا اجتماعی شعور ایک معیاری جست لے گا۔
کرونا وائرس کی وبا: انقلابی طلبہ محاذ (RSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کا مشترکہ اعلامیہ
اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔
اِک چراغ سرِ راہ گزر…
ایک ایسا چراغ جو آنے والی کئی دہائیوں تک بھی انقلابیوں کی راہ گزر کو روشن کرتا رہے گا…
ضلع سجاول میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
ہم محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم مردوں کے شانہ بشانہ سوشلسٹ انقلاب کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
افغان امن معاہدہ: مستقبل کے ممکنات کیا ہیں؟
ایک آزاد انقلابی افغانستان کا دنیا کے نقشے پر دوبارہ سے ایک نئے اور بلند پیمانے پر ابھرنا اس خطے کی انقلابی تبدیلی سے منسلک ہے۔
سوشلسٹ سماج: عورت کا نجات دہندہ!
نجی ملکیت کے خاتمے سے ہی عورت حقیقی معنوں میں آزاد ہو سکتی ہے اور ایسا صرف ایک سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے۔