یہ لڑائی عورت اور مرد کے درمیان نہیں بلکہ دو طبقات کی لڑائی ہے۔
Month: 2020 مارچ
عورت کی آزادی کا سوال طبقاتی نظام کے خاتمے سے جڑا ہے!
سوشلزم ہی وہ واحد نظریہ ہے جس کی بنیاد پر تمام طبقاتی تضادات، جو تاریخ طور پر عورت کی غلامی کی بنیاد ہیں، کو ختم کر کے یہاں ہر قسم کے استحصال سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے۔
بی این ٹی برانچ بھان سیدآباد کی طرف سے کامریڈ لال خان کو خراج عقیدت
مقررین اور شرکا نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انقلابی جدوجہد کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔
جموں اور فرید آباد (انڈیا) میں کامریڈ لال خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے اجلاس
ان اجلاسوں میں شرکا نے کامریڈ لال خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔