ڈاؤ یونیورسٹی بوائز ہاسٹل کے طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے آر ایس ایف اور دیگر طلبہ تنظیموں نے بھی مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
Month: 2020 جولائی
جوہی: سٹڈی سرکل بعنوان ”پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم اور نوجوانوں کے مسائل“
پروگرام کا آغاز خاکروب یونین کے صدر کامریڈ شبیر شیخ نے شرکا کو خوش آمدید کر کے کیا اور تعلیم کی اہمیت پر اپنی شاعری پیش کی۔
جوہی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
یہ احتجاج ان جاگیرداروں اور چوروں کے خلاف ایک چھوٹی سی جھلک تھی مگر یہ احتجاج آنے والے دنوں میں شدت اختیار کرجائیں گے۔
کے این شاہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج
طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کیا جائے۔
خیر پور ناتھن شاہ: وفا ناتھن شاہی لائبریری کے کام کو مکمل کرنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ
لائبریری ہمارا حق ہے اور لائبریری کا نامکمل کام پورا کرو۔
ٹنڈو غلام علی میں تعلیمی نظام پر لیکچر کا انعقاد
عمران کمہار نے موجودہ تعلیمی نظام میں طبقاتی فرق کو واضح کیا اور ملکی تعلیم کے لئے مختص قلیل بجٹ، فرسودہ نصاب اورحکمرانوں کی تعلیم دشمن پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا۔
تاریخ نویسی کے تقاضے
نئی نسلوں تک تاریخی حقائق کو من و عن پہنچانا چاہئے نہ کہ سیاسی ضروریات کے تحت توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے۔
’کوارنٹین‘
پلیگ تو خوف ناک تھی ہی، مگر کوارنٹین اس سے بھی زیادہ خوف ناک تھی…
ڈیم کا مسئلہ اور متبادل؟
کیا بڑے ڈیم پاکستان کے پانی کے مسائل کا واحد، سستا، جدید، ماحول دوست اور دیرپاحل ہیں؟ جس کا سادہ جواب ہے نہیں!