عمران کمہار نے موجودہ تعلیمی نظام میں طبقاتی فرق کو واضح کیا اور ملکی تعلیم کے لئے مختص قلیل بجٹ، فرسودہ نصاب اورحکمرانوں کی تعلیم دشمن پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا۔
Day: جولائی 20، 2020
تاریخ نویسی کے تقاضے
نئی نسلوں تک تاریخی حقائق کو من و عن پہنچانا چاہئے نہ کہ سیاسی ضروریات کے تحت توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے۔