ڈاؤ یونیورسٹی بوائز ہاسٹل کے طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے آر ایس ایف اور دیگر طلبہ تنظیموں نے بھی مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
Day: جولائی 27، 2020
جوہی: سٹڈی سرکل بعنوان ”پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم اور نوجوانوں کے مسائل“
پروگرام کا آغاز خاکروب یونین کے صدر کامریڈ شبیر شیخ نے شرکا کو خوش آمدید کر کے کیا اور تعلیم کی اہمیت پر اپنی شاعری پیش کی۔