ستمبر 16، 2020 ملتان: آن لائن کلاسز اور بلوچ و پشتون طلبہ کی حق تلفی کے خلاف احتجاج بلآخر وائس چانسلر سے مذاکرات کرتے ہوئے اپنے مطالبات منوائے، جس کا نوٹیفیکیشن جلد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں