ان کی یہ جڑت ایک سرخ سویرے کی نوید سوشلسٹ انقلاب کی صورت ہو گی
Month: 2020 اکتوبر
دادو: بیروزگار نوجوان تحریک کا اجلاس برائے تنظیم سازی
بیروزگاری کے خلاف جدوجہد کا آغاز کیا جائے گا، ریلیاں، جلسے اور سیمینار منعقد کیے جائینگے۔
جام شورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
جس میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی، مہران انجینئرنگ یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی کے طلبہ و دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔