ان کی وفات پر گہرے رنج و الم کے ساتھ ساتھ ہم ان کی انقلابی جدوجہد کو سوشلسٹ انقلاب کی منزل سے ہمکنار کرنے تک کا عہد بھی کرتے ہیں۔
Day: نومبر 9، 2020
کاروانِ انقلاب کا ایک اور راہی بچھڑ گیا!
یہ کاروان انقلاب اپنے اس ساتھی کے ناقابل فراموش ساتھ کو کبھی نہیں بھلا پائے گا۔
امریکہ: انتخاب کا فریب!
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور کوشش ہے کہ ٹرمپ سے جان چھڑائی جائے اور باگ ڈور جو بائیڈن جیسے اپنے گھاگ اور ”مہذب“ نمائندے کو سونپی جائے۔
دادو: ’بالشویک انقلاب کی تاریخ اور آج کا عہد‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
ہم اس عہد میں بھی بالشویک انقلاب کی تاریخ سے سبق سیکھ سکتے ہیں اور موجودہ سرمایہ دارنہ دنیا میں طبقاتی لڑائی لڑ کر جیت سکتے ہیں۔
راولپنڈی: ’موجودہ عہد میں بالشویک انقلاب کی افادیت اور اہمیت‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد
پروگرام کے آغاز میں طبقاتی جدوجہد کے دیرینہ ساتھی ملتان سے سید حیدر عباس گردیزی کی ناگہانی موت پر ایک منٹ کی خاموشی کی گئی اور ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔