بالشویک انقلاب انسانی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے۔ جس نے سماج کی کایا ہی پلٹ دی اور سماجی ترقی کی نئی مثال قائم کر دی۔
Day: نومبر 11، 2020
حیدرآباد: انقلاب روس کی 103ویں سالگرہ پر ”مزدور، طلبہ یکجہتی کانفرنس“ کا انعقاد
آخر میں انقلاب ِروس پر مارکسی دانشور ڈاکٹر لال خان کی لکھی گئی تحریر پر مبنی کتابچے کی تقریب رونمائی بھی کی گئی۔
گلگت بلتستان: کیا انتخابات کچھ دے پائیں گے؟
ہمالیہ کے پہاڑوں سے اٹھنے والے بغاوت کے یہ قدم برصغیر جنوب ایشیا کے سوشلسٹ مستقبل کی بنیاد بن سکتے ہیں۔