یہ عین ممکن ہے کہ آنے والے سالوں کے کیلنڈر کو اپنے خانوں میں حقیقی تبدیلی کی تاریخوں کا اندراج کرنا پڑے۔
Month: 2020 دسمبر
پاکستان سٹیل ملز پر نجکاری کا وار: چند حقائق
ہم ملک کے تمام محنت کشوں، نوجوانوں، دانشوروں اور سیاسی کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ برطرف ہونے والے محنت کشوں کی بحالی اور اپنے اثاثے پاکستان سٹیل ملزکراچی کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس جدوجہد میں شریک ہوں۔
مودی کی نیو لبرل پالیسیوں کے خلاف ”بھارت بند“
ہندوستان میں ایک سوشلسٹ فتح اور سرمایہ داری کے خاتمے سے پورے ایشیا میں انقلابات کا ایک طوفان آئے گا۔ تب ہی ایشیا حقیقی معنوں میں سرخ ہو گا۔
بحرانوں میں گھری انسانیت
انقلابیوں کا فریضہ سوشلسٹ فتح کی منزل تک کا راستہ محنت کش طبقے پر آشکار کر کے اس اذیت ناک سفر کا خاتمہ کرنا ہے۔
بیتھوون: انقلاب کا موسیقار
بیتھوون نے وہ اصول تبدیل کر دیے جن کی بنیاد پر موسیقی تخلیق کی جاتی تھی اور سنی جاتی تھی۔ اس کی موسیقی سکون نہیں دیتی بلکہ لرزا دیتی ہے، بے چین کر دیتی ہے۔
دادو: کامریڈ نتھو مل اور کامریڈ کھبڑ خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
کامریڈ نتھو مل اور کامریڈ کھبڑ خان مرتے دم تک عظیم انقلابی رہے، جنہوں نے ہمیشہ مزدور اور ہاری طبقے کے لیے کام کیا۔
کامریڈ نتھو مل: ایک بے لوث اور انتھک انقلابی
مجھ سمیت پورے پاکستان میں بے شمار کامریڈ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ کامریڈ نتھو جیسے ایک ایسے انسان سے ہمارا تعلق جڑا رہا جو اپنی آخری گھڑی تک ایک انتھک انقلابی تھے۔