کامریڈ نتھو مل اور کامریڈ کھبڑ خان مرتے دم تک عظیم انقلابی رہے، جنہوں نے ہمیشہ مزدور اور ہاری طبقے کے لیے کام کیا۔
Day: دسمبر 14، 2020
کامریڈ نتھو مل: ایک بے لوث اور انتھک انقلابی
مجھ سمیت پورے پاکستان میں بے شمار کامریڈ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ کامریڈ نتھو جیسے ایک ایسے انسان سے ہمارا تعلق جڑا رہا جو اپنی آخری گھڑی تک ایک انتھک انقلابی تھے۔