Day: دسمبر 22، 2020

بیتھوون: انقلاب کا موسیقار

بیتھوون: انقلاب کا موسیقار

بیتھوون نے وہ اصول تبدیل کر دیے جن کی بنیاد پر موسیقی تخلیق کی جاتی تھی اور سنی جاتی تھی۔ اس کی موسیقی سکون نہیں دیتی بلکہ لرزا دیتی ہے، بے چین کر دیتی ہے۔