Day: دسمبر 30، 2020

Pakistani men carry steel rods at a mill during International Labour Day in Islamabad on May 1, 2018. (Photo by AAMIR QURESHI / AFP)

پاکستان سٹیل ملز پر نجکاری کا وار: چند حقائق

ہم ملک کے تمام محنت کشوں، نوجوانوں، دانشوروں اور سیاسی کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ برطرف ہونے والے محنت کشوں کی بحالی اور اپنے اثاثے پاکستان سٹیل ملزکراچی کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس جدوجہد میں شریک ہوں۔