اُن کی جدوجہد کو حقیقی خراج سوشلسٹ سماج قائم کر کے ہی ادا کی جا سکتی ہے۔
Month: 2021 جنوری
کے این شاہ: آر ایس ایف کے زیر اہتمام سندھ کی ثقافتی محفل ’مچ کچہری‘ کا انعقاد
کامریڈ امجد شاہسوار کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے جدوجہد کو حتمی منزل سوشلسٹ انقلاب تک جاری رکھنے کا عزم کیاگیا۔
میر پور بٹھورو اور میر پور خاص میں کامریڈ نتھو مل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
کامریڈ نتھو مل تنظیم کی تعمیر اور ترقی کے لئے ہمیشہ سرگرم رہے، مشکل حالات میں جرات مندی اور بہادری سے ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کیا۔
انقلابِ روس اور خواتین کی جدوجہد
ضرورت اس امر کی ہے کہ دنیا بھر کی تحریکوں کو جوڑ کر مشترکہ جدوجہد کی راہیں ہموار کی جائیں کیونکہ دنیا بھر کے مظلوم عوام کی نجات صرف اور صرف سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
کامریڈ نتھو تیرا مشن ادھورا، ہم سب مل کر کریں گے پورا!
کامریڈ نتھو کی تدفین کے وقت جو انقلابی نعرے لگائے گئے، جو جوش و جذبہ وہاں اُن کے انقلابی ساتھیوں میں موجود تھا اس نے سارے پاکستان کے انقلابیوں کو ایک نئی توانائی سے سرشار کیا ہے۔
بھارتی جموں کشمیر: انقلاب کا راستہ ہے آزادی کا راستہ!
جلد یا بدیر جموں کشمیر کے نوجوان اور محنت کش اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرتے ہوئے پھر ایک تحریک میں اپنا اظہار کریں گے۔
متروک نظام کی بند گلی میں نیا سال
انہی تحریکوں کے اندر سے انقلابی قیادتیں سامنے آئیں گی جو سرمایہ داری کو فیصلہ کن شکست دے کر سوشلزم کا علم بلند کریں گی۔