مارکسی نظریات سے لیس انقلابی قیادت کے تحت ہی پرولتاریہ اس نظام کو اکھاڑ پھینک کر نسل انسان کو بربریت کی کھائی میں گرنے سے بچا سکتا ہے۔
Month: 2021 فروری
راولاکوٹ: ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ڈاکٹر لال خان نے اپنے نظریات اور افکار پر ناقابل مصالحت جدوجہد کی اور انکے تیار کردہ انقلابی ساتھیوں پر بھی یہی فریضہ عائد ہوتا ہے کہ سوشلسٹ انقلاب کی فتح مندی تک ہر طرح کی مصالحت کو دھتکارتے ہوئے آگے بڑھیں۔
ہمیں کیا برا تھا مرنا…
ایک مرتبہ طبقہ اس جنگ کے لئے باہر نکل آیا اور درست نظریات پر قائم قیادت کے ساتھ اس کا ملاپ ہو گیا تو ایک نئے انقلابی عہد کے طلوع ہونے کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں۔
جو بائیڈن اور نئی امریکی خارجہ پالیسی
دنیا کی سب سے بڑی معاشی، عسکری اور تکنیکی طاقت کے حامل ملک امریکہ میں سرمایہ داری کے خاتمے کا مطلب پوری دنیا میں سوشلسٹ انقلاب کا برپا ہونا ہو گا۔
کوٹ ادو: ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی کے موقع پر میموریل ریفرنس کا انعقاد
ایک مارکسسٹ انقلابی پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں بیٹھ کر سرمایہ داری کی فتح کو عارضی قرار دے رہا تھا۔
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک‘ راج سنگھاسن ڈانواں ڈول
اب یہ انقلابیوں کا فریضہ ہے کہ وہ اس طرح کی مزدوروں اور کسانوں کی تحریکوں یکجا کر کے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف کھلی سرکشی میں تبدیل کریں۔
لال خان: جرات اور محبت کا استعارہ
وہ اس لئے مطمئن اور پرسکون تھے کہ زندگی بھر جن نظریات کا پرچار کرتے رہے آخری سانس تک ان پر قائم رہے۔
سانس تھم جانے سے اعلان نہیں مر جاتے
بس لال خان جیسی جرات، قربانی، ایثار، محنت اور مسلسل جدوجہد کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
میانمار میں پھر فوجی کُو: جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا…
برمی محنت کشوں اور نوجوانوں کو حقیقی معنوں میں جمہوری، جدید اور خوشحال سماج کے قیام کے لیے سرمایہ داری کے خاتمے کی لڑائی لڑنا ہو گی۔