Day: جون 10، 2021

اصلاح پسندی اور پارٹی کا سوال

اصلاح پسندی اور پارٹی کا سوال

اگر دیکھا جائے تو آج کے نام نہاد ”نئے بائیں بازو“ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ اکثر صورتوں میں اس کی نظریاتی بنیادیں ”پرانے“ سے بھی کہیں پیچھے ماضی میں پیوست ہیں۔