جدید انسانی تاریخ میں انقلاب ِ کیوبا نے نہ صرف یہ ثابت کیا ہے کہ ایک چھوٹے سے پسماندہ جزیرے میں بھی منصوبہ بند معیشت بے پناہ سماجی ترقی دے سکتی ہے بلکہ دنیا بھر کے انقلابیوں کے لئے یہ انقلاب ایک حوصلے اور شکتی کا باعث ہے۔
Month: 2021 جولائی
نیو لبرل ازم کیا ہے؟
محنت کش عوام نہ صرف حکمرانوں کا یہ سب کھیل تماشا دیکھ رہی ہے بلکہ اس سب سے عملاً سیکھ بھی رہی ہے۔
جدلیاتی مادیت تک کا نظریاتی سفر
مارکس اور اینگلز جدلیاتی مادیت، جسے وہ فطرت کے فلسفے کا نام دیتے تھے، پر مزید کام کرنا چاہتے تھے مگر انہوں نے تحریکوں کے ایسے ہیجان خیز دور میں وقت گزارا کہ وہ اس کے لئے زیادہ وقت نہ نکال پائے۔
پرویز ملک: ہمارے بعد اندھیرا نہیں اُجالا ہے!
ان کے نظریات، ان کے افکار، ان کی جدوجہد، ان کی تربیت اور طبقاتی جدوجہد سے ان کی وابستگی ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہے گی۔
دادو میں کامریڈ پرویز ملک کا تعزیتی ریفرنس
2006ء میں طبقاتی جدوجہد میں شامل ہوئے اور زندگی کے آخری دنوں تک رہے۔
ضیا ابھی تک مرا نہیں ہے
وطن میں کچھ بھی نیا نہیں ہے