Day: جولائی 16، 2021

جدلیاتی مادیت تک کا نظریاتی سفر

جدلیاتی مادیت تک کا نظریاتی سفر

مارکس اور اینگلز جدلیاتی مادیت، جسے وہ فطرت کے فلسفے کا نام دیتے تھے، پر مزید کام کرنا چاہتے تھے مگر انہوں نے تحریکوں کے ایسے ہیجان خیز دور میں وقت گزارا کہ وہ اس کے لئے زیادہ وقت نہ نکال پائے۔