کچھ عرصہ قبل ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF)کے شائع کردہ زیر نظر کتابچے میں اس خطے میں بٹوارے سے پہلے اور بعد طلبہ تحریکوں اور تنظیموں کی تاریخ کا گہرائی میں جائزہ لیا گیا ہے۔
Month: 2021 اگست
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اس وقت ہم انسانی تاریخ کے سب سے پر انتشار عہد میں جی رہے ہیں اور اس عہد کی سب سے خاص بات اس میں واقعات کا ایک غیر یقینی تسلسل ہے جو اس سامراج کے نامیاتی بحران کا ناگزیر نتیجہ ہے۔
بھان سید آباد: سندھ میں کورونا وبا کی وجہ سے سکولوں کو بند کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اس مہنگائی کے دور میں آن لائن کلاسیں بھی ایک مذاق کے سوا کچھ نہیں۔
لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!
جب تک میں سانس لیتا رہوں گا مستقبل کی لڑائی جاری رکھوں گا، ایک درخشاں مستقبل، جس میں انسان مضبوط اور خوبصورت ہو کر تاریخ کے دھارے کو اپنے قابو میں کرے گااور اسے خوبصورتی، خوشی اور مسرت کے لامحدود افق کی طرف موڑ دے گا…
افغانستان تاریخ کے نئے موڑ پر…
یہ آواز گونج پیدا کرے گی، توانا ہو گی اور اس سے انقلابی شعار جنم لیں گے۔
راوی پار
مردہ بچہ شاہنی کی چھاتی سے لپٹا ہوا تھا…
بٹوارے کے رستے زخم
غریبوں کے خون سے کھینچی گئی سامراجی لکیروں کو مٹانے اور انسانیت کو معاشی، سیاسی و سماجی آزادی دلوانے کے لئے اس خطے کے محنت کشوں کو ابھی فیصلہ کن طبقاتی لڑائی لڑنی ہے۔
افغانستان: بربادیوں میں امید کے نشان
افغان نوجوانوں کی اس نسل کو ”ثور انقلاب“ کی کھوئی ہوئی میراث کو پانا ہے، اسے نئے خطوط پر دوبارہ استوار کرنا ہے، اس ادھورے سفرکو مکمل کر کے افغانستان سے محرومی و محکومی کا خاتمہ کرنا ہے۔
سیہون اور بھان سید آباد میں شہید نذیر عباسی کی یاد میں سیمینارز کا انعقاد
شہید نذیر عباسی کا مشن پورا کرنے کے لیے یہاں سوشلسٹ انقلاب برپا کر کے، ملک کے اندر محنت کش طبقے کے سارے مسائل سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
کشمیر: موسم گرما 2021ء کے تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد
یہ سکول ملک بھر کے انقلابیوں کیلئے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ہے جس کے اثرات آنے والے دنوں میں ملک بھر میں انقلابی کام کی تیزی کی صورت میں محسوس کیے جائیں گے۔
آر ایس ایف کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکولوں کا انعقاد
نیشنل مارکسی سکول کی تیاریوں کے سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں ایریا مارکسی سکولوں کا انعقاد کیا گیا۔
مارکسزم کے تین سرچشمے اور تین اجزائے ترکیبی
مارکس کی تعلیمات تمام مہذب دنیا میں سرکاری اور لبرل، دونوں قسم کی بورژوا سائنس کی نفرت اور عداوت کو بیدار کر دیتی ہیں۔
جموں کشمیر: انتخابات کا سراب
محکومی، استحصال اور ظلم کے خلاف صدیوں سے جدوجہد کی تاریخ رکھنے والے اس خطے سے اٹھنے والے نوجوانوں اور محنت کشوں کے طوفان پورے برصغیر میں انقلابی بغاوتوں کا موجب ہوں گے۔
افغانستان سے امریکی انخلا: دہشت کے بعد پھر وحشت
طالبان کی چڑھائی، ممکنہ قتل عام اور بربریت کو روکنے کے لئے عارضی بنیادوں پر ہی سہی اس خطے کے ترقی پسند رجحانات، طلبہ و مزدور تنظیموں کو فوری عمل کا ایک پروگرام درکار ہے۔