دنیا میں سوشلسٹ انقلاب کی قیادت تو ابھی شاید کمزور ہے لیکن آنے والا طبقاتی کشمکش کا میدان ان قوتوں کی بڑھوتری کے لئے حالات تیار کرے گا۔
Month: 2021 ستمبر
پیپلز پارٹی: نظریاتی انحراف سے زوال پذیری کے گرداب تک
بجائے اس کے کہ سامراجی اداروں کے سہولت کار بننے کیلئے گیٹ نمبر چار کے راستے تلاش کیے جائیں‘ ضرورت ہے کہ محنت کش عوام کی طبقاتی نجات کا راستہ اختیار کیا جائے۔
افغانستان سے امریکی انخلا: کیا جموں کشمیر پھر سے اکھاڑا بننے جا رہا ہے؟
محنت کش طبقے کی اجتماعی طاقت کی بنیاد پر اس خطے سے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ایک رضاکارانہ فیڈریشن کا قیام ہی خطے کی محکوم قومیتوں اور محروم طبقات کی معاشی، سیاسی اور سماجی آزادیوں کا ضامن ہو گا۔
”تبدیلی“ کے تین سال
محنت کش عوام اپنی تقدیر بدلنے سیاسی میدان میں خود اُترتے ہیں۔
افغانستان پہ چھائی تاریکی
ضرورت اس امر کی ہے کہ ان تاریکیوں میں بھی انقلابی رجائیت سے سرشار ہو کر طبقاتی جدوجہد کے وہ چراغ روشن کیے جائیں جو ایک سوشلسٹ سویرے کی نوید بن سکیں۔
راولاکوٹ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
موجودہ کیفیت میں 09 اکتوبر کو مظفرآباد میں ہونے والے جے کے این ایس ایف کے مرکزی کنونشن کی اہمیت، تیاریوں اور مہم کے دوران ہونے والی سرگرمیوں پر سیر حاصل گفتگو کی۔
راولاکوٹ: پی ایم سی اور این ایل ای کے خلاف پونچھ میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج
ریلی کی قیادت جے کے این ایس ایف پونچھ میڈیکل کالج یونٹ کے چیئرمین سعد الحسن اور جموں کشمیر میڈیکل سٹوڈنٹس فورم کے مرکزی سیکرٹری جنرل جنید خورشید نے کی۔