لیاری یونیورسٹی کے طالب علم افضل شر (انفارمیشن سیکرٹری آر ایس ایف کراچی) نے نوجوانوں اور طالب علموں کے مسائل اور طلبہ کی جدوجہد میں آر ایس ایف کے کردار کی اہمیت پر بات رکھی۔
Month: 2021 نومبر
کے این شاہ: ”موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال میں طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد
کامریڈ نے پاکستان کے اندر طلبہ سیاست کے ماضی، حال اور مستقبل پہ تفصیلی بات رکھتے ہوئے نوجوانوں کو طلبہ سیاست میں دلچسپی لینے کی دعوت بھی دی۔
راولاکوٹ: ”طلبہ سیاست اور طلبہ حقوق“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد
سٹڈی سرکل کو چیئر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی آرگنائزر سعد خالق نے کیا۔
عباسپور: ”طلبہ سیاست اور ہمارا کردار“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد
سٹڈی سرکل کو ڈگری کالج کے جنرل سیکرٹری سیف اللہ نے چیئر کیا جبکہ موضوع پر بحث کا آغاز صائمہ بتول نے کیا۔
فاضل پور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
سرمایہ دارانہ نظام انسانی سماج کو آگے بڑھانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے اور پوری دنیا میں محنت کشوں کی جدوجہد اور تحریکیں مسلسل اس نظام کے خلاف عمل پیرا ہیں۔
فیض کون تھے؟
فیض سوشلسٹ انقلاب اور سرخ سویرے کا پیغام اپنی شاعری اور عملی جدوجہد میں آنے والی نسلوں کے لئے چھوڑ گئے ہیں۔
ملتان: بالشویک انقلاب کی 104 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
بالشویک انقلاب کی سالگرہ کی تقریب کے بعد مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی لوٹ مار اور ڈاکہ زنی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
حیدر آباد: ’انقلابی طلبہ کنونشن‘ اور ’طلبہ یونین بحال کرو‘ ریلی کا انعقاد
کنونشن کی صدارت مرکزی آرگنائزر آر ایس ایف اویس قرنی نے کی جبکہ مہمان خاص جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر خلیل بابر تھے۔
گراوٹ زدہ اقدار
جو بھی موجود ہوتا ہے، بدلتا رہتا ہے۔ حرکت، تبدیلی، ارتقا اور انقلابات سب کچھ بدل دیتے ہیں۔ مگر تبدیلی کے بھی کچھ قوانین ہوتے ہیں۔
طلبہ سیاست کیوں ضروری ہے؟
معاشرے میں زندہ رہنے کا حق ادا کرنے کے لئے طلبہ سیاست ضروری ہے۔
انٹیلکچول پراپرٹی رائٹس: تخلیق اور ایجادات کے پاﺅں کی بیڑیاں
زمین کے وسائل کی لوٹ مار اور منافعوں کی دوڑ میں سرمایہ داروں نے کرہ ارض کا چہرہ ہی مسخ کر دیا ہے۔
کوئٹہ: بالشویک انقلاب 1917ء کی 104 ویں سالگرہ کی تقریب
بالشویک پارٹی نے نہ صرف محکوم قوموں کے استحصال کی مخالفت کی بلکہ ان کے حق خود ارادیت بشمول حق علیحدگی کو بھی تسلیم کیا اور اس کے ساتھ ساتھ تمام قومیتوں کے محنت کشوں کے اتحاد کی بنیاد پر ایک رضاکارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے بھی جدوجہد کی۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: دنیا تباہی کے دہانے پر
یوں تو ماحولیات میں منفی تبدیلیوں کا رجحان صنعتی انقلاب سے تیز رفتاری سے جاری و ساری ہے مگر پچھلی چند دہائیوں میں اس کے اثرات انتہائی شدید اور واضح ہو رہے ہیں۔
چین میں رئیل اسٹیٹ کا بحران
منصوبہ بندی اور ریاستی سرمایہ کاری، جو پچھلے ستر سالوں میں چین کی معاشی کامیابی کی بنیاد رہی ہے، کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
کوئٹہ: معاشیات پر سٹڈی سرکل کا انعقاد
مورخہ 9 نومبر کو کوئٹہ میں ’جدید میکرو اکنامک تھیوری کا تعارف‘ کے موضوع پر ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں چالیس سے زائد محنت کشوں اور طلبا و طالبات نے شرکت کی۔