مارکسی نظریات کے ساتھ انقلابی پارٹی کی تعمیر اور کردار پر بات کرتے ہوئے مارکسزم بطور انٹرنیشنل اور اس کی اہمیت واضح کی۔
Month: 2021 دسمبر
ایک غیر مقدس اتحاد
امریکی حکام نے یہ جرمانے رشوت خوری، جان بوجھ کر خراب ادویات فارمیسی کو مہیا کرنے، غیر قانونی استعمال کے لیے ادویات فراہم کرنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے لگائے تھے۔
سقوط بنگال کی اوجھل تاریخ
ایک عظیم عوامی تحریک کو قومی اور لسانی تعصبات میں غرق کر کے انقلاب کو مجروح کر دیا گیا۔
آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: سرمایہ داری مخالف نوجوانوں کا کیمپ
مرکزی کانفرنس میں، ایمپلسو سوشلسٹا (کولمبیا) کے ڈیوڈ، ایس ای پی (ترکی) کی دریا کوسا، طبقاتی جدوجہد (پاکستان) کے اویس قرنی اور ایم ایس ٹی (ارجنٹینا) کے ماریانو روزا کی طرف سے نظام کے بحران، نوجوانوں اور وبائی مرض کے بعد کے مسائل پر ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔
ٹنڈو غلام علی میں کامریڈ نتھو کی پہلی برسی کی تقریب
انہوں نے اپنی پوری زندگی سوشلزم کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے وقف کی اور اُن کے آدرش نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہیں۔
آئی ایس ایل کی پہلی کانگریس: یوتھ کیمپ اور پلازہ ڈی مائیو میں عظیم الشان ریلی
طبقاتی جدوجہد (پاکستان) سے عمران کامیانہ اور ایس ای پی (ترکی) سے وولکان یو ارسلان نے اپنے جذبات کی حدت سے چوک میں موجود لوگوں کے جوش میں مزید اضافہ کر دیا جو ”مزدور طبقہ ایک ہے اور اس کی کوئی سرحد نہیں ہے“ کے نعروں سے گونج رہا تھا۔