کامریڈ نے قدیم اشتراکی، غلام داری، جاگیرداری، ایشیائی طرز پیداوار اور سرمایہ دارانہ سماج میں پیداواری قوتوں کے ارتقا، طبقاتی بغاوتوں اور سماجی انقلابات کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے واحد راہ نجات ہونے کی وضاحت کی۔