کامریڈ لال خان کی زندگی، انقلابی سیاست اور نظریاتی جدوجہد ہی آج کے بحران زدہ سرمایہ دارانہ نظام میں پاکستان کے محنت کش طبقے کو نجات کی راہ دکھا سکتی ہے۔
Month: 2022 فروری
لاہور پریس کلب میں لال خان کی دوسری برسی کی تقریب کا انعقاد
انقلاب کے ساتھ لال خان کی لگن اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کی ترویج میں لال خان کے کردار کو خراج پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے غیر طبقاتی سماج کے قیام کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
کراچی: ’انقلابی طلبہ کنونشن‘ کا انعقاد
انہوں نے طلبہ یونین کی اہمیت و افادیت پہ بات کی اور مطالبہ کیا کہ طلبہ یونین کو ملکی سطح پر بحال کر کے اس کے فل الفور الیکشن کرائے جائیں
مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرامات
سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے اس خطے سے ہر طرح کے استحصال اور محکومی کے خاتمے اورایک حقیقی انسانی معاشرے کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
کوٹری میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
جس سے نہ صرف یہ کہ محنت کا عمل ایک بوجھ بن جاتا ہے بلکہ خود محنت کرنے والوں کو سرمایہ دار کے ہاتھوں کا کھلونا بنا دیتا ہے اور انسان پہلے سماج سے اور پھر اپنی ذات سے بیگانہ ہو کر رہ جاتا ہے۔
یوکرائن کی صورتحال پر انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کا اعلامیہ
یوکرائن کے خلاف روسی سامراجی جارحیت نامنظور! نیٹو اور امریکہ مشرقی یورپ میں مداخلت سے باز رہیں! سامراجیوں کے مفادات کی مزید جنگیں نامنظور!