ماحول کی بربادی کا سبب خود سرمایہ داری نظام ہے اور اس کے اندر رہ کرچھوٹی چھوٹی کاوشوں سے ماحول کو بربادی سے نہیں بچایا جا سکتا۔
Day: اپریل 2، 2022
دادو: موجودہ عالمی و ملکی صورتحال کے موضوع پر لیکچر پروگرام
سرمایہ داری آج ایک زوال پذیر نظام بن چکا ہے جس نے معاشی ڈھانچوں اور انسانی تہذیب کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔