پاکستان میں عوام پر معاشی حملوں، نظام کی ناکامی اور ریاست کی خستہ حالی کو حکمران دھڑے باہمی لڑائیوں اور ایک دوسرے پر بدعنوانی کے الزامات کے شور میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔
Day: اگست 12، 2022
بھان سید آباد: شہید نذیر عباسی کی بیالیسویں برسی پر انقلابی طلبہ کنونشن کا انعقاد
محنت کش طبقے کی آزادی اور خوشحالی کے لیے کی ہوئی شہید نذیر عباسی کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی، آج کی نوجوان نسل ان کے مشن کو منزل تک ضرور پہنچائے گی اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سے محنت کش، ہاری و مزدور، بیروزگار نوجوان اور طلبہ ایک دن ضرور آزادی حاصل کرینگے۔