Month: 2023 مارچ

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی کے موقع پر، انقلابی طلبہ محاذ (RSF)، جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے بینرز تلے ملک کے مختلف حصوں اور اس کے زیر انتظام علاقوں میں احتجاجی ریلیاں، سیمینارز اور پروگرام منعقد کئے گئے۔

ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کامریڈ نے عالمی معاشی زوال، اس کے سیاسی و سماجی اثرات پر بحث کرتے ہوئے پاکستان اور کشمیر کی موجودہ کیفیت، ریاستی تضادات، سیاسی انتشار اور ثقافتی گراوٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی بحث کا اختتام کیا۔

تعلیمی اداروں میں تشدد: وجوہات و مضمرات

تعلیمی اداروں میں تشدد: وجوہات و مضمرات

رجعتی نفرتیں سمیٹتے اور طبقاتی محبتیں بکھیر کے آگے بڑھتے ہوئے اس نظام کو پاش پاش کر کے ہی نوجوانوں کے لیے بکاؤ تعلیم، بیروزگاری، بیگانگی و تشدد سے پاک مستقبل کا حامل سوشلسٹ سماج تعمیر کیا جا سکتا ہے۔