Day: مارچ 28، 2023

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی پر تقریبات کا انعقاد

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی 92 ویں برسی کے موقع پر، انقلابی طلبہ محاذ (RSF)، جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے بینرز تلے ملک کے مختلف حصوں اور اس کے زیر انتظام علاقوں میں احتجاجی ریلیاں، سیمینارز اور پروگرام منعقد کئے گئے۔