یہ درست ہے کہ عالمی سامراجی و ریاستی دہشت گردی کے پختونخوا وطن پر مسلط کیے جانے اور قومی محرومی کی دوسری شکلوں کی وجہ سے پختون قومی سوال تیز ہوا ہے لیکن قومی سوال آخری تجزئیے میں حکمران طبقات کے لئے ملکیت کا سوال ہے اور پرولتاریہ کے لئے روٹی کا۔
Month: 2023 ستمبر
سٹی یونٹ علی سوجل اور دیہی یونٹ سیراڑی کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول
سوشلزم ہی بالخصوص اس خطے اور بالعموم پوری دنیا کے انسانوں کو اذیتوں اور ذلتوں سے بچا سکتا ہے اور ایک نئے نظام کی بنیاد ہی اس دنیا کو جنت بنا سکتی ہے۔ مارکسی سکول کا اختتام مزدوروں کے عالمی ترانہ انٹرنیشنل کے ساتھ کیا گیا۔
پہلی بین الافریقی سوشلسٹ کانگریس: ”متحد افریقہ، آزاد افریقہ، سوشلسٹ افریقہ“
کانگریس میں افریقہ کے مختلف ممالک سے وفود نے شرکت کی۔ میزبانوں کے علاوہ کانگو، گھانا، گنی، ملاوی، نائیجیریا، مغربی صحارا، سینیگال، ایسواتینی، تنزانیہ، ٹوگو، زیمبیا اور زمبابوے کے ساتھی کانگریس میں شریک تھے۔