ہنس مکھ نظر آنے والا نوجوان غیر معمولی صلاحیتیں رکھتا تھا۔ اس نے اپنے شوق کو بھی انقلاب کے ساتھ جوڑ لیا تھا۔ مسٹ یونیورسٹی میں تنظیم کو تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے میں بھی تنظیمی کام کو منظم کرتا رہا۔
Month: 2023 نومبر
سامراجیت، امیگریشن اور افغان مہاجرین
ہمارا مقامی محنت کش طبقے اور ان مہاجرین کو یہی پیغام ہے کہ ہر قسم کے تعصب اور تفریق سے بالا تر ہو کر اپنے اس مشترکہ حقیقی دشمن جو یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے کے خلاف مل کر جدجہد کرنا ہو گی۔
جموں کشمیر: نو آبادیاتی جبر اور سرمایہ داری کیخلاف انقلاب کی چنگاریاں
انقلابی قیادت کی موجودگی اور درست حکمت عملی اگر ان سماجی طوفانوں کو میسر آ گئی تو اس خطے سے سرمایہ داری نظام کے خاتمے اور نئے دور کے آغاز کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکے گی۔
بالشویک انقلاب: حاصلات، زوال اور آج کی دنیا
بالشویک پارٹی کی قیادت میں محنت کش طبقے نے نجی ملکیت اور بورژوا ریاست کو پاش پاش کر دیا اور انسانی ضروریات کی تکمیل کے لئے منصوبہ بند معیشت کی تشکیل کی۔
سامراجی تضادات میں سلگتی دنیا
حالات و واقعات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اس کرہ ارض پر فلسطینیوں کا کوئی حقیقی ساتھی اور ہمدرد موجود ہے تو وہ پھر دنیا بھر کے محکوم اور محنت کش عوام ہی ہیں جو مشرق سے مغرب تک دہشت گرد صیہونی ریاست اور اس کے پشت پناہ سامراجیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
فلسطین کیسے آزاد ہو گا؟
اپنی فطرت سے مجبور اسرائیلی ریاست کو اگر شکست نہیں دی جاتی تو یہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو مکمل کر کے اور فلسطین کو نقشے سے مٹا کر ہی دم لے گی۔