طبقاتی جدوجہد

پاکستانی سرمایہ داری کا تاریخی بحران نہ صرف جاری ہے بلکہ مختلف اتار چڑھاؤ کیساتھ سنگین ہی ہو رہا ہے۔ حالیہ انتخا بات اور نئی حکومت کی ممکنہ تشکیل کیساتھ یہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ مسلسل غیریقینی کیفیت اور عدم استحکام کے ان حالات میں موجودہ صورتحال اور آنے والے دنوں کے امکانات کے ٹھوس مارکسی بنیادوں پر تجزئیے کی ضرورت اور اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ چنانچہ ہم اپنے قارئین کے لئے ’طبقاتی جدوجہد‘ کی 41ویں کانگریس کی پہلی مجوزہ دستاویز ’پاکستان تناظر 2024-25ء‘ شائع کر رہے ہیں۔ جس میں ایک تاریخی حوالے سے پاکستانی سیاست، ریاست، معیشت اور معاشرت کے تضادات و بحرانات، ملک کے طول و عرض میں سلگتے قومی سوال اور آنے والے دنوں میں تحریک کے امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے اور پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔