جدید ریاست کا کردار بھی ماضی کی ریاست کی طرح استحصالی طبقے کے ہاتھوں استحصال زدہ طبقے کے خلاف جبر کے آلے کا ہے۔
مزید پڑھیں...
مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
انسان سوشلزم کے تحت ہی پہلی دفعہ مکمل انسان بن پائے گا۔
جامعہ میرپور (مسٹ): جائز مطالبات کی پاداش میں طلبہ پر جھوٹے مقدمات
طلبہ کے مطالبات جائز اور حل طلب ہیں‘ جسے انتظامیہ اپنے ذاتی مقاصد کے تحت مسلسل سلب کرتی رہی ہے۔
جب نظام ہی متروک ہو !
مروجہ دانش اپنی محدود سوچ اور تناظر کی وجہ سے کسی دور رس حل یا تناظر کو تخلیق کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔
سوشلزم کیوں؟
معاشیات کی سائنس اپنی موجودہ کیفیت میں مستقبل کے سوشلسٹ سماج پر کم ہی روشنی ڈال سکتی ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
سوشلزم کے تحت انسان سرمایہ داری کی اذیتوں اور تکلیفوں سے آزاد ہو کر ایک نئے عہد کا آغاز کرے گا۔
مسئلہ کشمیر: انقلابی حل کیا ہے؟
مسئلہ کشمیر دونوں سرکاروں کی لوٹ مار کا سب سے بڑا جواز ہے۔
حیدرآباد: ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹرسز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
یہ عمل پیپلز پارٹی کے روٹی، کپڑا اور مکان کے منشور کی سخت خلاف ورزی ہے۔
تعلیم پر’ تبدیلی‘ کا وار
طلبہ اپنے اوپر لگائے جانے والے ان گھاوکا حساب ضرور لیں گیں۔
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
حقیقی تبدیلی اس نظام کو اکھاڑ کر یہاں پر ایک صحت مند معاشرہ قائم کر کے لائی جا سکتی ہے۔
ظلم کی معیاد کے دن تھوڑے ہیں!
جبر نظام کی طاقت نہیں اس کی کمزوری کی غمازی کر رہا ہوتا ہے۔
معاشی دہشتگردی
ہر اعشاریہ معیشت کی شدید بحرانی کیفیت کی غمازی کر رہا ہے۔
پاکستان میں ایڈز: حقائق کیا ہیں؟
صحت کی جدید ترین، معیاری اور مفت سہولت اس زمین پر پیدا ہونے والے ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
ایران، امریکہ جنگ کے امکانات اور مضمرات
ٹرمپ کی یہ قلابازیاں دراصل امریکی سامراج کی کم اعتمادی اور تذبذب کی عکاسی کرتی ہیں۔
زخم سے ناسور تک!
عمران خان ایسی کٹھ پتلی ہے جس نے کاسہ لیسی کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔