”تم لوگوں نے تشدد کس سے سیکھا ہے؟“
مزید پڑھیں...
کشمیر کا زخم
فوجی جبر کے ذریعے مسلط کردہ پاکستان کی نیم فسطائی”جمہوری“ حکومت کیلئے یہ وار ایک تحفہ بن کر وارِد ہوا ہے۔
9/11: کرے کوئی، بھرے کوئی!
اس دہشت گردی کو بہت سی ریاستیں اور حاکمیتیں بھی اپنے مذموم مقاصد اور مالیاتی و عسکری مفادات کے لیے پراکسیوں کے طور پر استعمال کرنے لگیں۔
ترکی: انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کے کامیاب سمر کیمپ کا انعقاد
کیمپ میں ارجنٹینا سے ایم ایس ٹی، اسپین سے ایس او ایل اور پاکستان سے طبقاتی جدوجہد کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔
ملتان میں ’کشمیر یکجہتی‘ مشاعرہ
قومی خودمختاری تمام کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔
بہتر سال میں تیسرا ’نیا پاکستان‘
تحریک انصاف کی نامرادی کا آغاز برسراقتدار آنے سے پہلے ہی ہو چکا ہے۔
دادو:’برصغیر کی موجودہ صورتحال پر 1947ء کے بٹوارے کے اثرات‘ پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
راہول نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان دونوں کے حکمران طبقات بٹوارے سے پہلے اور بعد میں بھی سامراجی کاسہ لیسی میں ملوث رہیں ہیں۔
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آرٹیکل 370 کی منسوخی پر مختلف شہروں میں مظاہرے
جہاں ہندوستان کی جانب سے سٹیٹ سبجیکٹ رول کو منسوخ کیا گیا وہیں پاکستان بھی گلگت بلتستان میں اس کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!
انقلاب کے بعد شروع ہوجانے والی خانہ جنگی میں سرخ فوج کے قائد کی حیثیت سے ٹراٹسکی رد ِانقلابی فوجوں کے سامنے آہنی دیوار بن گیا۔
ہندوستان: ترقی کے سراب۔۔۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کی اس ترقی کو نہ صرف بہت مبالغہ آرائی سے پیش کیا جاتا ہے بلکہ یہ کسی صحتمند کردار سے عاری ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی غیر مستحکم اور ناہموار بھی ہے۔
حماقت کا راج
قدامت پرست اور نیم فسطائی سوچ رکھنے والے سیاستدانوں اور پارٹیوں کا ابھار ہو رہا ہے۔
ہانگ کانگ: سر کش نوجوانوں کے’غیر قانونی‘ مظاہرے
چینی ریاست کی جانب سے یہ صورتحال مرکزی حکومت کی رِٹ پر حملہ تصورکی گئی اور تحریک کو کچلنے کے لئے مزید پرتشدد ذرائع استعمال کیے گئے۔
لاجونتی
مغویہ عورتوں میں ایسی بھی تھیں جن کے شوہروں، جن کے ماں باپ، بہن اور بھائیوں نے انھیں پہچاننے سے انکار کردیا تھا۔
یہ داغ داغ اجالا…
1947ء کے بعد کوئی ہندوستان نہیں رہا۔ صرف پاکستان، مشرقی بنگال اور بھارت ہی باقی بچے۔
ہوئے برباد اِن آزادیوں سے!
اس شور شرابے اور آتش بازیوں کے نیچے تقریباً ایک چوتھائی نسل ِانسان ذلت اور بربادیوں کی اتھاہ گہرائیوں میں تڑپ اور سسک رہی ہے۔