پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے رہنما کامریڈ راہول نے کورونا وبا کی وجہ سے پوری دنیامیں پیدا ہوئی بحرانی کیفیت کا تفصیل سے جائزہ لیا اور آنے والے ممکنہ حالات کی پیش بینی کی۔
مزید پڑھیں...
سانحہ تربت: خون جو کوچہ و بازار میں آ نکلا…
بلوچستان کے تمام اہم شہروں میں اس سانحے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے ہوئے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جوہی میں ملکی صورتحال پر سیاسی نشست
بحث کو اعجاز بگھیو نے سمیٹتے ہوئے کہا کہ سرمایہ داری نظام اپنی طبعی عمر پوری کر چکا ہے اور اس عہد میں دنیا کو مزید مشکلات اور مسائل میں ہی الجھا رہا ہے۔
امریکی ریاست کے مکروہ چہرے کا نقاب پھر سرک گیا!
فلائیڈ کے قتل کے بعد منیاپولس سمیت ملک کے کئی دیگر شہروں میں احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں شدت آتی جا رہی ہے۔
عباسپور: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنویر انور اور دیگر کا کہنا تھا کہ سرمایہ دارانہ معیشت جدید ترین ممالک میں بھی محنت کش طبقے اور نوجوانوں کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکام ہو چکی ہے۔
ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور سیمینار کا انعقاد
سیمینار کے اختتام پر کتھیاڑہ گاؤں کی یونٹ کا انتخاب بھی کیا گیا۔
راولاکوٹ: جے کے این ایس ایف اور آر ایس ایف کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
لائن آف کنٹرول پر مصنوعی دشمنی کی آڑ میں کشمیریوں کا قتل عام بند کیا جائے، آن لائن کلاسز کے نام پر کھلواڑ بند کرتے ہوئے تمام تعلیمی فیسیں معاف کی جائیں۔
علی سوجل: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور سیمینار کا انعقاد
نئی سٹی یونٹ علی سوجل کا انتخاب بھی کیا گیا۔
بیمار نظام
پاکستانی سرمایہ داری اس حد تک دیوالیہ ہو چکی ہے کہ عوام کی بنیادی ضروریات پر خرچ ہونے والی برائے نام رقوم کا بوجھ اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔
ایک اور خیراتی کھلاڑی کی تیاری…
ایک کے بعد دوسرا اور اس کے بعد تیسرا چہرہ عوام پر مسلط کرتے رہنا ریاست کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔
ہجیرہ: جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور سیمینار کا انعقاد
سرمایہ داری پہلے سے معاشی بحران کا شکار تھی اور کسادبازاری کی طرف گامزن تھی، کورونا وبا نے اس عمل کو تیز کر کے سرمایہ داری کو شدید بحران اور انسانیت کو ہولناک بربادیوں میں دھکیل دیا ہے۔
پیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے…
سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نفرت میں سلگتے عوام کا بے کراں سمندر اِن حکمرانوں کو ان کے اِستحصالی نظام سمیت خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائے گا۔
لبنان: عوامی تحریک کا نیا ابھار
فواد کے قتل کے بعد تحریک میں بڑی معیاری اور مقداری تبدیلیاں رونما ہوئیں جنہوں نے تحریک کو تریپولی سے نکال کے پورے ملک میں پھلا دیا۔
نیست پیغمبر و لیکن…
آج کارل مارکس کی 202 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔
یہیں ہیں گلاب، یہیں ہو گا رقص!
یہ نظام اور اس کے دلال محنت کشوں کے سامنے دو آپشن رکھ رہے ہیں: یا وہ کورونا سے مر جائیں یا پھر بھوک سے مریں۔